حاصل تقسیم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ریاضی) خارج قسمت وہ عدد جو مقسوم کو مقسوم علیہ پر تقسیم کرنے سے حاصل ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (ریاضی) خارج قسمت وہ عدد جو مقسوم کو مقسوم علیہ پر تقسیم کرنے سے حاصل ہو۔ "The result of division";  the quotient